Behind this blog, there's a team of devoted writers who write after complete research and fair analysis. Our goal is to make Pakistan a better society and make positive changes in our country. Each and every writer is responsible for his/her own opinions and there's no responsibility of other team members for his/her work. If you wish to write for us please feel free to contact us through "Contact US" page.
Saturday, 10 March 2012
Shaitan kehta hai
Shaitan kehta hai k:
1:
Azaan ki awaz sun kar Namaz ko na jane wala mera Bap hai.
... 2:
Fazul kharch karne wala mera Bhai hai.
3:
Imam sahab se pehle Rukoo, Sajda karne wala mera Beta hai.
4:
Mehmaan aane per moo chirhane wali aurat meri Maa hai.
5:
Sar pe dupate k bagair rehne wali aurat meri BV hai.
6:
Bagair bismillah k khana shuru karne wale meri aulad hain...!!

Do u know the miracles of zamzam??
ZamZam water level is
around 10.6 feet below the
surface. It is the miracle ofAllah that when Zam Zam
was pumped continuously
for more than 24 hours with
a pumping rate of 8,000
liters per second, water level
dropped to almost 44 feet
below the surface,
BUT WHEN
THE PUMPING WAS STOPPED,
the level immediately
elevated again to 13 feet
after 11 minutes.
8,000 liters per second
means that
8,000 x 60 = 480,000 liters
per minute
480,000 liters per minutes
means
that 480,000 x 60 = 28.8
Million liters per hour
And 28.8 Million liters per
hour
means that 28,800,000 x 24
= 691.2 Million liters per day
So they pumped 690 Millions
liters of ZamZam in 24 hours,
but it was re-supplied in 11
minutes only.
There are 2 miracles here, the
first that ZamZam was re-
filled immediately, & the
second is that Allah Holds the
extra-ordinaril y powerful
Aquifer for not throwing
extra ZamZam out of the
well, otherwise the world
will SINK.
It is the translation
of the word ZamZam, which
means Stop !!!!!!!!!!!!
Stop !!!!!!!!!!!!!!! said by
Hajirah Alaih As Salaam.
Zimam is an Arabic word, it is
the rope / REIN attached to
bridle or noseband & it is
used / pulled to stop the
running animal.
Zamzam water ♥
has no colour or smell, but it
has a distinct taste.
JazakALLAH♥

Keeping Promise IS Faithfulness
Whenever you make a promise fulfill it. Much emphasis has been laid on it in the Holy Quran and Sunnat. Allah, has ordered
‘Fulfil your promise because you will be asked about it one the day judgement’.
(Sura-e-Asr)
The Holy Prophet (s.a.w.a.) has said: Those who believe in Allah and hereafter, it is their duty to keep their promise.(Usul-e -
(Kafi-2, p 364)
Keeping one’s promise is considered by Allah as one of the qualities of Hazrat Ismail (a.s.). Believers have been strictly warned against breaking promises. Beware, don’t say what you do not want to do. Allah does not like this at all. Beware! Don’t promise anything, which you are not in a position to fulfil.Breaking promise will bring disrepute.
Fulfilment of Promise from the View Point of Islam One of the virtues talked about in the Holy Quran is Keeping of the Promise or Covenant. It has been mentioned as one of the special and distinct features of the faithful Mo-mineen.
Breaking of promise or breach of a covenant has been called therein as one of the habits of the polytheist Mushrikeen and hypocrite Munafeqeen.
Hence the Holy Prophet
(s.a.w.s.) says:
Whoever has faith in Allah and the Day of Judgement must keep the promise whenever he makes it. Hypocrisy and Breach of a Vow. Hypocrisy and double face is one of the worst qualities of man and the cause of breaching vows and ignoring promise.
The Holy Prophet has said in this connection: There are three qualities and conditions which make a man hypocrite even if he fasts and prays and is a Muslim in his opinions:
1 Shows dishonesty when trusted,
2 Tells a lie while speaking and
3 Breaks a promise.
Even if one undertakes something through a sign, he should fulfil it. Are all the Promises Honourable? On this ground, fulfilling an oath has been considered as one of the signs of the faithful and the wise and as one of the salient human
virtue and Islam has consistently emphasised it and has ordered to ignore a promise given to the enemies of Allah even if they happen to be ones close relatives. Anyway, much more has been said in the matter of promise and covenant and its results and fruits. But we think this much is enough here.

A Muslim Women Dress
DO:
- Cover your chest area
- Ensure all your hair is covered
- Dress smartly within the bounds
of Shariah (Islamic law)
- Dress with no intention to
impress others
DON'T:
- wear clothes which: show the
shape of your body
- that are see-through/
transparent
- which resemble that of a man
or Kafir
- dress in a way that endangers
your modesty.
- Cover your chest area
- Ensure all your hair is covered
- Dress smartly within the bounds
of Shariah (Islamic law)
- Dress with no intention to
impress others
DON'T:
- wear clothes which: show the
shape of your body
- that are see-through/
transparent
- which resemble that of a man
or Kafir
- dress in a way that endangers
your modesty.
Don't let a day pass without
Don't let a day pass without:
1. Thanking and remembering ALLAH
2. Asking for forgiveness and rectifying bad deeds
3. Fulfilling your salah on time
4. Doing any type of charity [even a smile]
5. Reading & understanding ayat from the Qur'aan
6. Practicing Islam and making dua for the Ummah
7. Remembering death, fearing hellfire and striving for jannah
Insha ALLAAH

اللہ تعالی ہمیشہ تمہارے ساتھ ہے
جب تمہیںنوازا جاتا ہے وہ “الرحمن “ ہے
جب تم بھوکے ہوتے ہو وہ “الرزاق“ ہے
جب تمہیں عزت عطا کی جاتی ہے وہ “المعز“ ہے
جب تم بیمار ہوتے ہو وہ “المُقیت“ ہے
جب تم دُعا کرتے ہو وہ “المُجیب“ ہے
جب تمہیں دوست کی ضرورت ہوتی ہے وہ “الولی“ ہے
جب تم بھٹک جاتے ہو وہ “الھادی“ ہے
جب تمہیں عطا کیا جاتا ہے وہ “الکریم“ ہے
جب تمہیںمعاف کیا جاتا ہے وہ “الغفور“ ہے
جب تم نا اُمیدیوں کے اندھیرے میں ہوتے ہو وہ “النور“ ہے
جب تم گہنگار ہو وہ “التواب“ ہے

Imam Ghazali
Jungle mein 1 shakhs k peche shair lag jata ha... vo apni jan bachane k liye kunvein mein chalang laga deta ha or 1 rassi se latak jata ha, jb neche dekhta ha to boht barra azdaha betha hota ha... Itne mein 2 chuhey sufaid or kaley rang k, kunwein ki rassi ko kutarne lag jate hein... Achanak kunvein mein osko shehd ka chhatta nzr ata ha, vo shehd ko ungli se zuban mein lagata ha... Shehd ki mithas se osko upar mojod shair, neche betha azdha or rassi ko cut krte howe chuhe bhol jate hein, vo bhol jata ha k akhir ousne girna neche he ha
Imam Ghazali likhte hein k, eis sheir mein mot ha jo her waqat tmhare k peche ha,,, azdha qabar ha jis mein her hal mein tum ne jana ha.... 2 chuhey din or raat hein jo tmhari zindagi ki rassi ko dhere dhere kaat rahe hein... Or shehd tmhari dunia ha jisko thora sa chakho to tumhein Mot, Qabar, Waqt, Akhirat sb bhol jata ha
چہرے کا پردہ
سوال :
ہمارے ہاں کچھ روشن خیال لوگوں کا کہنا ہے کہ اسلام میں عورت کیلئے چہرے کا پردہ ضروری نہیں ہے جب ان کے سامنے یہ آیت پیش کی جاتی ہے ۔ ” اے نبی ! اپنی بیویوں ، اپنی بیٹیوں اور مومنوں کی عورتوں سے کہہ دو کہ وہ اپنی چادر کے پلو اپنے اوپر لٹکا لیا کریں ۔ “ ( الاحزاب : 59 ) وہ کہتے ہیں کہ اس سے مراد چادر کو اپنے جسم پر لپیٹنا ہے جسے پنجابی میں بکل مارنا کہتے ہیں ۔ براہ کرم اس الجھن کو دور کریں ۔ ( محمد علی )
جواب :
دراصل عورت کا چہرہ ہی وہ چیز ہے جو مرد کے لئے عورت کے باقی تمام بدن سے زیادہ پرکشش ہوتا ہے اگر اسے ننگا رکھنے کی اجازت دی جائے اور اسے شرعی حجاب سے مستثنیٰ قرار دے دیا جائے تو حجاب کے احکام بے سود ہیں ، سوال میں آیت کریمہ کا جو معنی کیا گیا ہے یہ لغوی ، عقلی اور نقل کے اعتبار سے غلط ہے ، اب ہم اس کی تفصیل بیان کرتے ہیں ۔
لغوی لحاظ سےادناءکا معنی قریب کرنا ، جھکانا اور لٹکانا ہے ، قرآن میں یدنین کے بعد علی کا لفظ استعمال ہوا ہے جو کسی چیز کو اوپر سے لٹکا دینے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے ، جب اس کا معنی لٹکانا ہے تو اس کا معنی سر سے لٹکانا ہے جس میں چہرہ کا پردہ خود بخود آ جاتاہے ۔
عقلی اعتبار سے اس لئے غلط ہے کہ اگر کوئی شادی سے پہلے اپنی ہونے والی بیوی کو دیکھنا چاہتا ہے تو اسے لڑکی کا چہرہ نہ دکھایا جائے باقی سارا جسم دکھا دیا جائے ، تو وہ اس پر اطمینان کا اظہار نہیں کرے گا یہ ممکن ہے کہ لڑکی کا صرف چہرہ دکھا دیا جائے تو وہ مطمئن ہو جائے ، جب یہ چیزیں ہمارے مشاہدہ میں ہیں تو چہرے کو پردے سے کیونکر خارج کہا جا سکتا ہے ۔
نقل کے اعتبار سے بھی یہ معنی درست نہیں ہے کیونکہ سورت احزاب5 ہجری میں نازل ہوئی ، اس کے بعد واقعہ افک 6ہجری میں پیش آیا ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اس کی تفصیل بیان کرتی ہیں کہ میں اسی جگہ بیٹھی رہی ، اتنے میں میری آنکھ لگ گئی ، حضرت صفوان بن معطل رضی اللہ عنہ وہاں آئے ، اس نے مجھے دیکھتے ہی پہچان لیا اور اونچی آواز سے انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھا ، اتنے میں میری آنکھ کھل گئی تو میں نے اپنی چادر سے اپنا چہرہ ڈھانپ لیا ۔ ( صحیح بخاری ، المغازی : 1041 )
بہرحال روشن خیال لوگوں کا یہ مؤقف مبنی برحقیقت نہیں ہے کہ چہرے کا پردہ مطلوب نہیں ، بلکہ اس سلسلہ میں صحیح مؤقف یہی ہے کہ چہرے کا پردہ اسلام میں مطلوب ہے ، اسلامی معاشرتی زندگی کا بھی یہی تقاضا ہے ۔ ( واللہ اعلم )
مہر و محبت کا پیکر ، لیکن
ماں، جب سماعت سے یہ لفظ ٹکرائے تو کیسا محسوس ہوتا ہے ؟
جیسے کسی نے گہری سیاہ تاریکی میں شمعیں روشن کر دی ہوں ، جیسے ویران اجاڑ بستی میں بہار آئی ہو، جیسے گرم ریت، کسی جھیل میں تبدیل ہوگئی ہو ۔
ماں ، مہر و محبت کی علامت ہے ، اس کا تصور ہی روح کی سرشاری کے لئے کافی ہے ، بچوں کے لئے وہ قدرت کا بے حد عظیم اور بہت ہی راحت بخش تحفہ ہے ۔لیکن کچھ مائیں اپنے ہی بچوں کو اپنی ممتا سے محروم رکھتی ہیں ۔ اپنے مہرباں ہاتھوں کے لمس سے انھیں محبت و شفقت کا احساس دینے کے بجائے ان کے گالوں پر طمانچے رسید کر تی ہیں۔ ہاں ! بچوں کی کوتاہیوں پر ماں انھیں ضرور سزا دے سکتی ہے ، وہ اس بات کا حق رکھتی ہے ، لیکن کونپلوں
کی مانند نرم و نازک ان فرشتوں پرممتا کی بارش کے بجائے اپنے بے جا غصہ کی دھوپ برسانے کا کیا جواز ہے ۔۔۔؟
اکثر مائیں اتنا ادراک و احساس بھی نہیں رکھتیں کہ بچے بے حد حساس ہوتے ہیں، وہ اس بات پر ذلت محسوس کرتے ہیں کہ انھیں دوسروں کے سامنے مارا پیٹا جائے ۔
لیکن اکثر عوامی مقامات پر یہ نظارہ دیکھنے کو ملتا ہے کہ مائیں اپنے کم سن بچوں خصوصاً لڑکیوں کو ذرا سی بات پر مارنے لگ جاتی ہیں ۔
کچھ مائیں بچوں کی نفسیات سے واقف ہی نہیں ہوتیں ۔ انھیں اس بات کی بالکل خبر ہی نہیں ہوتی کہ بچوں کے ساتھ کس طرح سلوک کرنا چاہیئے ؟
بچپن میں ماں باپ کا نازیبا رویہ بچوں کی شخصیت پر نہایت مضر اثرات مرتب کرتا ہے وہ احساس کمتری کا شکار ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ ان میں خود اعتمادی کا فقدان ہوتا ہے ۔
بچپن کے کسی ناخوش گوار واقعہ کی کوئی یاد ان کے ذہن پر نقش ہوگئی تو پھر تا عمر اس کی اذیت سے نجات نہیں پا سکتے ۔ اور ان کی شخصیت فطری طور پر پروان چڑھنے کے بجائے سکڑ کر رہ جاتی ہے ۔
تیرے پیار کا ساون ایسا برسا ماں !
ٹھنڈا لگتا ہے اب ہر اک صحرا ماں
تیرے ماتھے کی کرنوں سے جگ روشن
تیرے دل کی ہر دھڑکن اک تارا ماں
اپنے پاؤں کی جنت میں اب سونے دے
دھوپ جزیرے میں صدیوں سے جاگي ماں
میں ساحل کی ریت پہ کب کا بیٹھي ہوں
تو لہروں کی روپ میں اب تو آجا ماں !!

JUNAID JAMSHED BEST COLLECTION OF MP3 BAYANS
ہارون الرشید بادشاہ
ہارون الرشید بادشاہ اپنی بیگم زبیدہ خاتون کے ہمراہ دریا کنارے ٹہل رہے تھے کہ ان کی ملاقات ایک معروف بزرگ بہلول سے ہو گئی۔
بہلول ریت پر گھر بنا رہے تھے ۔ انہوں بادشاہ سے کہا یہ گھر ایک دینار میں خرید لو ۔میں دعا کروں گا کہ اللہ تعالیٰ تمھیں جنت میں ایک گھر عطا کر دے ۔ بادشاہ نے اسے دیوانے کی بڑ سمجھا اور آگے بڑ ھ گئے ۔ البتہ ملکہ نے انھیں ایک دینار دے کر کہا کہ میرے لیے دعا کیجئے گا۔
رات کو بادشاہ نے خواب میں دیکھا کہ جنت میں ان کی بیگم کا محل بنادیا گیا ہے ۔
اگلے دن بادشاہ نے بہلول کو وہی کچھ کرتے ہوئے دیکھا تو ان سے کہا کہ میں بھی جنت میں محل خریدنا چاہتا ہوں ۔بہلول نے جواب دیا کہ آج اس محل کی قیمت پوری دنیا کی بادشاہی ہے ۔بادشاہ نے کہا کہ یہ قیمت میں تو کیا کوئی بھی نہیں دے سکتا۔ مگر کل سے آج تک تم نے اس گھر کی قیمت اتنی کیوں بڑ ھادی۔
بہلول نے جواب دیا جنت کاسودا بن دیکھے بہت سستا ہے ، مگر دیکھنے کے بعد ساری دنیا کی بادشاہت بھی اس کی کم قیمت ہے
یہ ظاہر ہے کہ ایک حکایت ہے جس کی صحیح یا غلط ہونے کی بحث غیر متعلقہ ہے لیکن جو بات اس میں بیان ہوئی ہے وہ ایک حقیقت ہے ۔ آخرت کی آنے والی دنیا کی ہر حقیقت اتنی غیر معمولی ہے کہ اس کے سامنے ساری دنیا کی کوئی حیثیت نہیں ہے
سچ یہ ہے کہ آخرت کا ہر سودا ایسا ہے کہ انسان اس کے لیے سب کچھ دے ڈالے ، مگر غیب کے پردے کی بنا پر یہ سودا بہت سستا ہے ۔ کل قیامت کے دن انسان ہر قیمت دے کر یہ سودا کرنے کے لیے تیار ہوجائے گا، مگر اس روز کسی قیمت پر یہ سودا نہیں کیا جائے گا

میں کیوں مسلمان هوا ؟
بابری مسجد کو شہید کر کے مسلمان ہونے والے محمد عامر کی کہانی انکی زبانی....
میرا تعلق صوبہ ہریانہ کے پانی پت ضلع کے ایک گاﺅں سے ہے میرے والد صاحب ایک اچھے کسان ہونے کے ساتھ ساتھ ایک پرائمری اسکول میں ہیڈ ماسٹر تھے، وہ بہت اچھے انسان تھے اور انسانیت دوستی ان کا مذہب تھا، میرا پیدائشی نام بلبیر سنگھ تھا اپنے گاﺅں کے اسکول سے میں نے ہائی اسکول کرکے انٹرمیڈیٹ میں پانی پت میں داخلہ لیا، پانی پت شاید بمبئی کے بعد شیوسینا کا سب سے مضبوط گڑھ ہے وہاں میری دوستی کچھ شیوسینکوں سے ہوگئی اور میں نے بھی پانی پت شاکھا میں نام لکھا لیا، پانی پت کے اتہاس (تاریخ) کے حوالے سے وہاں نوجوانوں میں، مسلمانوں خاص طور پر بابر اور دوسرے مسلمان بادشاہوں کے خلاف بڑی نفرت گھولی جاتی تھی، میرے والد صاحب کو جب میرے بارے میں معلوم ہوا کہ میں شیو سینا میں شامل ہوگیا ہوں تو انہوں نے مجھے بہت سمجھایا، انہوں نے مجھے اتہاس کے حوالے سے سمجھانے کی کوشش کی، انہوں نے بابر خاص طور پر اورنگ زیب کی حکومت کے انصاف اور غیر مسلموں کے ساتھ ان کے عمدہ سلوک کے قصے سنائے اور مجھے بتانے کی کوشش کی کہ انگریزوں نے غلط تاریخ ہمیں لڑانے کے لئے اور دیش کو کمزور کرنے کے لئے گھڑ کر تیار کی ہے،
پھر اسی دوران 1990 ءمیں ایڈوانی جی کی رتھ یا ترا میں مجھے پانی پت کے پروگرام کی خاصی بڑی ذمہ داری سونپی گئی رتھ یاترا میں ان ذمہ داروں نے ہمارے روئیں روئیں میں مسلم نفرت کی آگ بھر دی میں نے شیواجی کی سوگندھ کھا ئی کہ کوئی کچھ بھی کرے میں خود ا کیلے جاکر رام مندر پر سے اس ظالمانہ ڈھانچہ کو مسمار کروں گا، اس یاترا میں میری کارکردگی کی وجہ سے مجھے شیو سینا کے یوتہ ونگ کا صدر بنا دیا گیا،
ایک ایک دن کر کے وہ منحوس دن قریب آیا جسے میں اس وقت کاخوشی کا دن سمجھتا تھا میں اپنے کچھ جذباتی ساتھیوں کے ساتھ ایک دسمبر ۱۹۹۲ ءکو پہلے ایودھیا پہنچا میرے ساتھ سونی پت کے پاس ایک جاٹوں کے گاوں کا ایک نوجوان یوگیندر پال بھی تھا جو میرا سب سے قریبی دوست تھا، اس کے والد ایک بڑے زمیندار تھے اور وہ بھی بڑے انسان دوست آدمی تھے، انہوں نے اپنے اکلوتے بیٹے کو ایودھیا جانے سے بہت روکا مگر وہ نہیں رکا۔ اوما بھارتی نے بھاشن دیا اور کارسیوکوں میں آگ بھر دی میں بھاشن سنتے سنتے مکان کی چھت سے اتر کر کدال لے کر بابری مسجد کی چھت پر چڑھ گیا، یوگیندر بھی میرے ساتھ تھا، جیسے ہی اوما بھارتی نے نعرہ لگایا، ایک دھکا اور دو، بابری مسجد توڑ دو، بس میری مرادوں کے پورا ہونے کا وقت آگیا اور میں نے بیچ والے گنبد پر کدال چلائی اور بھگوان رام کی جے کے زور زور سے نعرے لگائے، دیکھتے دیکھتے مسجد مسمار ہوگئی، مسجد کے گرنے سے پہلے ہم لوگ نیچے اتر آئے، ہم لوگ بڑے خوش تھے رام للا کے لگائے جانے کے بعد اس کے سامنے ماتھا ٹیک کر ہم لوگ خوشی سے گھر آئے اور بابری مسجد کی دو دو اینٹیں اپنے ساتھ لائے، جو میں نے خوشی خوشی پانی پت کے ساتھیوں کو دکھائیں، وہ لوگ میری پیٹھ ٹھونکتے تھے، شیو سینا کے دفتر میں وہ اینٹیں رکھ دی گئیں اور میں نے گھر بھی خوشی سے جاکر بتایا میرے پتا جی بہت ناراض ہوئے اور انھوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور مجھ سے صاف کہہ دیا کہ” اب اس گھر میں تو اور میں دونوں نہیں رہ سکتے، اگر تو رہے گا تو میں گھر چھوڑ کر چلاجاﺅں گا نہیں تو تو ہمارے گھر سے چلاجا، مالک کے گھر کے ڈھانے والے کی میں صورت دیکھنا نہیں چاہتا، میری موت تک تو مجھے کبھی صورت نہ دکھانا “مجھے اس کا اندازہ نہیں تھا، میں نے ان کو سمجھانے کی کوشش کی اور پانی پت میں جو سماّن (عزت) مجھے اس کارنامہ پر ملا وہ بتانے کی کوشش کی انھوں نے کہا کہ یہ دیش ایسے ظالموں کی وجہ سے برباد ہوجائے گا اور غصہ میں گھر سے جانے لگے، میں نے موقع کو بھانپا اور کہا آپ گھر سے نہ جائیے میں خود اس گھر میں رہنا نہیں چاہتا جہاں رام مندر بھگت کو ظالم سمجھا جاتا ہو اور میں گھر چھوڑ کر آگیا اور پانی پت میں رہنے لگا ۔
میرے اللہ کیسے کریم ہیں کہ ظلم اور شرک کے اندھیرے سے مجھے، نہ چاہتے ہوئے، اسلام کے نور اور ہدایت سے مالا مال کیا، مجھ جیسے ظالم کو جس نے اس کا مقدس گھر شہید کیا ہدایت سے نوازا، ہوا یہ کہ
میرے دوست یوگیندر نے بابری مسجد کی اینٹیں لاکر رکھیں اور مائک سے اعلان کیا کہ رام مندر پر بنے ظالمانہ ڈھانچہ کی اینٹیں سوبھاگیہ(خوش قسمتی ) سے ہماری تقدیر میں آگئی ہیں سب ہندو بھائی آکر ان پر (موت دان ) پیشاب کریں، پھر کیا تھا،بھیڑ لگ گئی، ہر کوئی آتا تھا اور ان اینٹوں پر حقارت سے پیشاب کرتا تھا مسجد کے مالک کو اپنی شان بھی دکھانی تھی چار پانچ روز کے بعد یوگیندر کا دماغ خراب ہوگیا، پاگل ہوکر وہ ننگا رہنے لگا، سارے کپڑے اتاراتھا، وہ عزت والے زمیندار چودھری کا اکلوتا بیٹا تھا، اس پاگل پن میں وہ بار بار اپنی ماں کے کپڑے اتار کر اس سے منھ کالا کر نے کو کہتا، بار بار اس گندے جذبہ سے اس کو لپٹ جاتا ایک روز تو اس نے اپنی ماں کے ساتھ گندی حرکت کرنی چاہی، اس نے شور مچایا دیا، محلہ والے آئے، تو جان بچی، اس کو زنجیر میں میں باند ھ دیا گیا، یوگیندر کے والد عزت والے آدمی تھے، انھوں نے اس کو گولی مارنے کا اراد ہ کرلیا کسی نے بتایا کہ یہاں بوانہ میں ایک مدرسہ ہے وہاں بڑے مولانا صاحب آتے ہیں، آپ ایک دفعہ ان سے اور مل لیں، اگر وہاں کوئی حل نہ ہو تو پھر جو چاہے کرنا
چودھری رگھو بیر صاحب یو گیندر کو لے کر صبح 8 بجے بوانہ پہنچ گئے، دوپہر کو ظہر سے پہلے مولانا صاحب آئے، یو گیندر زنجیر میں بندھا ننگ دھڑنگ کھڑا تھا، چودھری صاحب روتے ہوئے مولانا کے قدموں میں گر گئے اور بولے کہ مولانا صاحب میں نے اس کمینہ کو بہت روکا، مگر یہ پانی پت کے ایک اوت کے چکر میں آگیا مولانا صاحب مجھے شما کرا دیجئے میرے گھر کو بچا لیجئے مولانا صاحب نے سختی سے انہیں سر اٹھانے کے لئے کہا اور پورا واقعہ سنا۔انہوں نے چودھری صاحب سے کہا کہ سارے سنسار کو چلانے والے سرو شکتی مان (قادر مطلق )خدا کا گھر ڈھا کر انہوں نے ایسا بڑا پاپ( ظلم ) کیا ہے کہ اگر وہ مالک سارے سنسار کوختم کردے تو ٹھیک ہے، یہ تو بہت کم ہے کہ اس اکیلے پر پڑی ہے، ہم بھی اس مالک کے بندے ہیں اورایک طرح سے اس بڑے گھنگھور پاپ (بڑے گناہ ) میں ہم بھی قصوروار ہیں کہ ہم نے مسجد کو شہید کرنے والوں کو سمجھانے کاحق ادا نہیں کیا، اب ہمارے بس میں کچھ بھی نہیں ہے بس یہ ہے کہ آپ بھی اس مالک کے سامنے گڑگڑ ائیں اور شمامانگیں اور ہم بھی معافی مانگیں، مولانا صاحب نے کہا، جب تک ہم مسجد میں پروگرام سے فارغ ہوں آپ اپنے دھیان کو مالک کی طرف لگا کر سچے دل سے معافی مانگیں اورپرارتھنا (دعا) کریں کہ مالک میری مشکل کو آپ کے علاوہ کوئی نہیں ہٹا سکتا،
مولا نا صاحب مسجد میں گئے، نما ز پڑھی تھوڑی دیر تقریر کی اور دعا کی، مولانا صاحب نے سبھی لوگوں سے چودھری صاحب کے لئے دعا کو کہا مسجد سے باہرنکلے تو مالک کا کرم کہ یوگیندر نے اپنے باپ کی پگڑی اتار کر اپنے ننگے جسم پر لپیٹ لی تھی اورٹھیک ٹھاک اپنے والد صاحب سے بات کررہا تھا، سب لوگ بہت خوش ہوئے مولانا صاحب میری سات پشتیں آپ کے احسان کا بدلہ نہیں دے سکتیں، آپ کاغلام ہوں، جہاں چاہیں آپ مجھے بیچ سکتے ہیں، چودھری صاحب کو مسجد میں لے جانے لگے، تو یوگیندر نے پوچھا پتا جی کہاں جارہے ہو انھوں نے کہا مسلمان بننے، تو یوگیندر نے کہا، مجھے آپ سے پہلے مسلمان بننا ہے اور مجھے تو بابری مسجد دوبارہ ضرور بنوانی ہے، خوشی خوشی ان دونوں کو وضو کرایا اور کلمہ پڑھوایا گیا، والد صاحب کا محمد عثمان اور بیٹے کا محمد عمر نام رکھا گیا، خوشی خوشی وہ دونوں اپنے گاﺅں پہنچے وہاں پر ایک چھوٹی سی مسجد ہے، اس کے امام صاحب سے جاکر ملے، امام صاحب نے مسلمانوں کو بتادیا، بات پورے علاقہ میں پھیل گئی، ہندﺅوں تک بات پہنچی، تو قوت دار لوگوں کی میٹنگ ہوئی اور طئے کیا کہ ان دونوں کو رات میں قتل کروایا جائے، ورنہ نہ جانے کتنے لوگوں کا دھرم خراب کریں گے، اس میٹنگ میں ایک مرتد بھی شریک تھا اس نے امام صاحب کو بتادیا، اللہ نے خیر کی ان دونوں کو راتوں رات گاﺅں سے نکالا گیا، پھلت گئے اور بعد میں جماعت میں ۴۰ چالیس دن کے لئے چلے گئے، یوگیندر نے پھر امیر صاحب کے مشورہ سے تین چلے لگائے، بعد میں ان کی والدہ بھی مسلمان ہوگئیں، محمد عمر کی شادی دہلی میں ایک اچھے مسلمان گھرانے میں ہوگئی اور وہ سب لوگ خوشی خوشی دہلی میں رہ رہے ہیں گاﺅں کا مکان اور زمین وغیرہ بیچ کر دہلی میں ایک کارخانہ لگالیا ہے۔
اصل میں میرے قبول اسلام کو اس کہانی سے الگ کرنا ممکن نہیں، اس لئے میں نے اس کا پہلا حصہ سنایا، اب آگے دوسرا حصہ سن لیجیے، 9مارچ 1993 ءکو اچانک میرے والد کا ہارٹ فیل ہوکر انتقال ہوگیا، ان پر بابری مسجد کی شہادت اور اس میں میر ی شر کت کابڑا غم تھا، وہ میری ممی سے کہتے تھے کہ مالک نے ہمیں مسلمانوں میں پیدا کیوں نہیں کیا، اگر مسلمان گھرانے میں پیدا ہوتے، کم از کم ظلم سہنے والوں میں ہمارا نام آتا، ظلم کرنے والی قوم میں ہمیں کیوں پیدا کردیا، انھوں نے گھر والوں کو وصیت کی تھی کہ میری ارتھی پر بلبیر نہ آنے پائے، میری ارتھی کو یا تو مٹی میں دبانا، یا پانی میں بہادینا، ظالم قوم کے رواج کے مطابق آگ مت لگانا بلکہ ہندﺅوں کے شمشان میں بھی نہ لے جانا، گھر والوں نے ان کی اِچھّا(خواہش ) کے مطابق عمل کیا اور آٹھ دن بعد مجھے ان کے انتقال کی خبر ہوئی،
جون میں محمد عمر جما عت سے واپس آیا تو پانی پت میرے پاس آیا اور اپنی پوری کہانی بتائی دو مہینہ سے میرا دل ہر وقت خوف زدہ سا رہتا تھا کہ کوئی آسمانی آفت مجھ پر نہ آجائے، والد کا دکھ اور بابری مسجد کی شہادت دونوں کی وجہ سے ہر وقت دل سہما سہما سا رہتا تھا، محمد عمر کی کہا نی سن کرمیں اور بھی پریشان سا ہوا، عمر بھائی نے مجھ پر زور دیا کہ سونی پت میں مولانا صاحب آنے والے ہیں، آپ ان سے ضرور ملیں اور اچھا ہے کچھ دن ان کے ساتھ رہیں، میں نے پروگرام بنایا، مجھے پہنچنے میں دیر ہوگئی، عمر بھائی پہلے پہنچ گئے تھے اور مولانا صاحب سے میرے بارے میں پورا حال بتادیا تھا، میں گیا تو مولانا صاحب بڑی محبت سے ملے،اور مجھ سے کہا کہ آپ کی تحریک پر اس گناہ کو کرنے والے یوگیندر کے ساتھ مالک یہ معاملہ کر سکتے ہیں تو آپ کے ساتھ بھی یہی معاملہ پیش آسکتا ہے اور اگر اس دنیا میں وہ مالک سزانہ بھی دے تو مرنے کے بعد ہمیشہ کے جیون میں جو سزا ملے گی آپ اس کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔ ایک گھنٹہ ساتھ رہنے کے بعد میں نے فیصلہ کرلیا کہ اگر مجھے آسمانی آفت سے بچنا ہے تو مسلمان ہوجانا چاہئے، مولانا صاحب دو روز کے سفر پر جارہے تھے، میں نے دو روزساتھ رہنے کی خواہش کا اظہار کیا، تو انھوں نے خوشی سے قبول کیا،ایک روز ہریانہ پھر دہلی اور خورجہ کا سفر تھا، دو روز کے بعد پھلت پہنچے دوروز کے بعد میں دل سے اسلام کے لئے آمادہ ہوچکا تھا، میں نے عمر بھائی سے اپنا خیال ظاہر کیا تو انھوں نے خوشی خوشی مولانا صاحب سے بتایا اور الحمد للہ میں نے ظہر کے بعد اسلام قبول کیا مولانا صاحب نے میرا نام محمد عامر رکھا اسلام کے مطالعہ اور نماز وغیرہ یاد کرنے کے لئے مجھے پھلت رہنے کا مشورہ دیا، میں نے اپنی بیوی اور چھوٹے بچوں کی مجبوری کاذکر کیا تو میرے لئے مکان کا نظم کردیا گیا، میں چند ماہ پھلت آکر رہا اور اپنی بیوی پر کام کرتا رہا، تین مہینے کے بعد وہ بھی مسلمان ہو گئی۔ الحمدللہ
میں نے اپنی ماں سے اپنے مسلمان ہونے کے بارے میں بتایا، وہ بہت خوش ہوئیں اور بولیں کہ تیرے پتا کو اس سے شانتی ملے گی، وہ بھی اسی سال مسلمان ہوگئیں۔ آج کل میں ایک جونیرہا ئی ا سکول چلارہا ہوں، جس میں اسلامی تعلیم کے ساتھ انگریزی میڈیم میں تعلیم کا نظم ہے۔
میں نے عمر بھائی سے مل کر یہ پروگرام بنایا کہ اللہ کے گھر کو شہید کرنے کے بعد اس بڑے گناہ کی تلافی کے لئے ہم ان ویران مسجدوں کو آباد کرنے اور کچھ نئی مسجدیں بنانے کا بیڑا اٹھائیں، ہم دونوں نے طئے کیا کہ کام تقسیم کر لیں، میں تو ویران مسجدوں کو آباد کراﺅں اور عمر بھائی نئی مسجد یں بنانے کی کوشش کریں اور ایک دوسرے کا تعاون کریں، ہم دونوں نے زندگی میں سو سو مسجدیں بنانے اور واگزار کرانے کا پروگرام بنایا ہے، الحمدللہ ۶ 13 ویران اور مقبوضہ مسجدیں ہریانہ، پنجاب اور دہلی اور میرٹھ کینٹ میں واگزار کراکے یہ پاپی آباد کراچکاہے عمر بھائی مجھ سے آگے نکل گئے وہ اب تک بیس مسجدیں نئی بنواچکے ہیں اور اکیسویں کی بنیاد رکھی ہے ہم لوگوں نے یہ بھی طے کیا ہے کہ بابری مسجد کی شہادت کی ہر برسی پر 6 سمبر کو ایک ویران مسجد میں نماز شروع کرانی ہے اور عمر بھائی کو نئی مسجد کی بنیاد ضرور رکھنی ہے، الحمدللہ کوئی سال ناغہ نہیں ہوا، البتہ سو کا نشانہ ابھی بہت دور ہے، اس سال امید ہے تعداد بہت بڑھ جائے گی، آٹھ مسجدوں کی بات چل رہی ہے، امید ہے وہ آئندہ چندماہ میں ضرور آباد ہوجائیں گی، عمر بھائی تو مجھ سے بہت آگے پہلے ہی ہیں اور اصل میں ہمارا کام بھی ان ہی کے حصہ میں ہے، مجھے اندھیرے سے نکالنے کا ذریعہ وہی بنے۔
میری ہر مسلمان سے درخواست ہے کہ اپنے مقصد زندگی کو پہچانیں اور اسلام کو انسانیت کی امانت سمجھ کر اس کو پہنچا نے کی فکرکریں، محض اسلام دشمنی کی وجہ سے ان سے بدلہ کا جذبہ نہ رکھیں
میں یہ بات بالکل اپنے ذاتی تجربہ سے کہہ رہا ہوں کہ بابری مسجد کی شہادت میں شریک ہر ایک شیوسینک بجرنگ دلی اور ہر ہندو کو اگر یہ معلوم ہوتا کہ اسلام کیا ہے ؟ مسلمان کسے کہتے ہیں؟ قرآن کیا ہے اور مسجد کیا چیز ہے تو ان میں سے ہر ایک مسجد بنانے کی تو سوچ سکتا ہے، مسجد گرانے کا تو سوال ہی نہیں ہو سکتا، میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ بال ٹھاکرے جی، ونئے کٹیار، اوما بھارتی اور اشوک سنگھل جیسے سرکردہ لوگوں کو بھی اگر اسلام کی حقیقت معلوم ہوجائے اور یہ معلوم ہوجا ئے کہ اسلام ہمارا بھی مذہب ہے، ہمارے لئے بھی ضروری ہے، تو ان میں سے ہر ایک اپنے خرچ سے بابری مسجد دوبارہ تعمیر کرنے کو سعادت سمجھے گا، ۔ چلئے کچھ لوگ تو اسے ہیں جو مسلمان کی دشمنی کے لئے مشہور ہیں مگر ایک ارب ہندﺅوں میں ایسے لوگ ایک لاکھ بھی نہیں ہوں گے، ایک لاکھ بھی سچی بات یہ ہے کہ میں شاید زیادہ بتارہا ہوں، ننانوے کروڑ 99 لاکھ تو میرے والد کی طرح ہیں، جو انسانیت دوست بلکہ اسلامی اصولوں کو دل سے پسندکرتے ہیں، میرے والد (روتے ہوئے )کیا فطرتاََ مسلمان نہیں تھے مگر مسلمانوں کے دعوت نہ دینے کی وجہ سے وہ کفر پر مرگئے میرے ساتھ اور میرے والد کے ساتھ مسلمانوں کا کتنا بڑا ظلم ہے، یہ بات سچی ہے کہ بابری مسجدکو شہید کرنے والے مجھ سے زیادہ ظالم کون ہوسکتا ہے ؟ مگر مجھ سے بہت زیادہ ظالم تو وہ مسلمان ہیں، جن کی دعوت سے غفلت کی وجہ سے میرے ایسے پیارے باپ دوزخ میں چلے گئے، مولانا صاحب سچ کہتے ہیں، ہم شہید کرنے والے بھی، نہ جاننے اور مسلمانوں کے نہ پہنچانے کی وجہ سے ہوئے، ہم نے انجانے میں ایسا ظلم کیا اور مسلمان جان بوجھ کر ان کو دوزخ میں جانے کا ذریعہ بن رہے ہیں، مجھے جب اپنے والد کے کفر پر مر نے کا رات میں بھی خیال آتا ہے تو میری نیند اڑ جاتی ہے، ہفتوں ہفتوں نیند نہیں آتی نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں، کاش مسلمانوں کو اس دردکا احساس ہو
بحوالہ ماہنامہ ارمغان انڈیا
اللہ کی راہ میں شہادت کی فضیلت
ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، ابن سعید، خالد بن معدان، حضرت مقدام بن معدیکرب سے روایت ہے کہ
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
شہید کو اللہ کے ہاں چھ فضیلتیں ملتی ہیں
اسکا خون نکلتے ہی اسکی بخشش کر دی جاتی ہے۔
اسے جنت میں اسکا ٹھکانہ دکھایا جاتا ہے۔
وہ عذاب قبر سے محفوظ رہے گا
اسے ایمان کا جوڑا پہنایا جائے گا
بڑی آنکھوں والی گوری حور سے اس کا نکاح کر دیا جائے گا
اور اسکے رشتہ داروں میں سے ستر افراد کے بارے میں
اسکی سفارش قبول ہوگی۔
------------------------------
It was narrated from Miqdam bin Ma'dikarib that
the Messenger of Allah P.B.U.H said:
"The martyr has six things (in store) with Allah:
He is forgiven from the first drop of his blood that is shed;
he is shown his place in Paradise;
he is spared the torment of the grave;
he is kept safe from the Great Fright;
he is adorned with a garment of faith;
he is married to (wives) from among the wide-eyed houris ;
and he is permitted to intercede for seventy of his relatives.
"(Hasan)
------------------------------
سنن ابن ماجہ:جلد دوم:حدیث نمبر 958
حدیث مرفوع مکررات 2
Subscribe to:
Posts (Atom)
Pakistani Awam Ki Mushkilat
Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...
-
Maula Ya Salle Wasallim Junaid Jamshed by f100001310478741 Jalwa-e-Janaan, Jalwa-e-Janaan Jalwa-e-Janaan, Jalwa-e-Janaan ...
-
KHAWAB KI HAQEEQAT AKHHAM-E-ELAHI KI ROSHNI MEIN Ilm-o-Tabeer ki fazeelat yeh hai ke KHUDA WAND TALAH ne isse khas inaam s...