Saturday, 10 March 2012

اللہ کی راہ میں شہادت کی فضیلت


ہشام بن عمار، اسماعیل بن عیاش، ابن سعید، خالد بن معدان، حضرت مقدام بن معدیکرب سے روایت ہے کہ

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا

شہید کو اللہ کے ہاں چھ فضیلتیں ملتی ہیں

اسکا خون نکلتے ہی اسکی بخشش کر دی جاتی ہے۔

اسے جنت میں اسکا ٹھکانہ دکھایا جاتا ہے۔

وہ عذاب قبر سے محفوظ رہے گا

اسے ایمان کا جوڑا پہنایا جائے گا

بڑی آنکھوں والی گوری حور سے اس کا نکاح کر دیا جائے گا

اور اسکے رشتہ داروں میں سے ستر افراد کے بارے میں

اسکی سفارش قبول ہوگی۔

-----------------------------------------------------

It was narrated from Miqdam bin Ma'dikarib that

the Messenger of Allah P.B.U.H said:

"The martyr has six things (in store) with Allah:

He is forgiven from the first drop of his blood that is shed;

he is shown his place in Paradise;

he is spared the torment of the grave;

he is kept safe from the Great Fright;

he is adorned with a garment of faith;

he is married to (wives) from among the wide-eyed houris ;

and he is permitted to intercede for seventy of his relatives.
"(Hasan)

------------------------------------------------------

سنن ابن ماجہ:جلد دوم:حدیث نمبر 958

حدیث مرفوع مکررات 2


HAKIKI MOHABBAT


Thursday, 8 March 2012



" JUMMA " " " ,,"MUBARAK",,

" JUMMA " " "
,,"MUBARAK",,
"HO "AAP" KO"

"DUA" hai is "MUBARAK" Din ke "SADQE" Aap ki Har "PARESHANI" Aur Har "MUSIBAT" "DOOR" Ho Jaye:
-="AAMEEN"=




Jumma Mubarik


اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن (جمعہ کی) نماز کے لئے اذان دی جائے تو فوراً اللہ کے ذکر (یعنی خطبہ و نماز) کی طرف تیزی سے چل پڑو اور خرید و فروخت (یعنی کاروبار) چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو
O Believers! When on Fridays the call is made for (Jumu‘a) Prayer, hasten towards the remembrance of Allah (i.e. the Jumu‘a sermon and Prayer) immediately and abandon purchase and sale (i.e. business). That is better for you if you have knowledge.

|Surah Al-Jumua #9|

جمعہ کا ترک کردینا بدترین گناہِ کبیرہ ہے !





جس کی وجہ سے دِل پر مہر لگ جاتی ہے، قلب ماوٴف ہوجاتا ہے اور اس میں خیر کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی، ایسے 
شخص کا شمار اللہ تعالیٰ کے دفتر میں منافقوں میں ہوتا ہے، کہ ظاہر میں تو مسلمان ہے، مگر قلب ایمان کی حلاوت اور شیرینی سے محروم ہے، ایسے شخص کو اس گناہِ کبیرہ سے توبہ کرنی چاہئے اور حق تعالیٰ شانہ سے صدقِ دِل سے معافی مانگنی چاہئے۔ —


ایک حدیث میں ہے:

”من ترک الجمعة من غیر ضرورة کتب منافقًا فی کتاب لا یمحٰی ولا یبدل۔“

(رواہ الشافعی، مشکوٰة ص:۱۲۱)

ترجمہ:…”جس شخص نے بغیر ضرورت اور عذر کے جمعہ چھوڑ دیا اس کو

منافق لکھ دیا جاتا ہے، ایسی کتاب میں جو نہ مٹائی جاتی ہے، نہ تبدیل 

کی جاتی ہے۔“ 

______________

ایک اور حدیث میں ہے:

ﻋﺒﺪ الله ﺑﻦ ﻋﻤﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﻮ ﮨﺮﻳﺮﮦ ﺭﺿﻰ الله ﺗﻌﺎﻟﻰ ﻋﻨﮩﻢ ﺑﻴﺎﻥ ﻛﺮﺗﮯ ﮨﻴﮟ ﻛﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ

ﻧﮯ ﻣﻨﺒﺮ ﻛﻰ ﺳﻴﮍﮬﻴﻮﮞ ﭘﺮ ﻧﺒﻰ ﻛﺮﻳﻢ ﺻﻠﻰ الله ﻋﻠﻴﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻛﻮ ﻳﮧ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻨﺎ:

" ﻟﻮﮒ ﺟﻤﻌﮧ ﺗﺮﻙ ﻛﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺯ ﺁﺟﺎﺋﻴﮟ، ﻭﮔﺮﻧﮧ الله ﺗﻌﺎﻟﻰ ﺍﻥ ﻛﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﮩﺮ 

ﺛﺒﺖ ﻛﺮ ﺩﮮ ﮔﺎ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﻏﺎﻓﻠﻴﻦ ﻣﻴﮟ ﺳﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﻴﻨﮕﮯ" 

ﺻﺤﻴﺢ ﻣﺴﻠﻢ ﺣﺪﻳﺚ ﻧﻤﺒﺮ 865

Pakistani Awam Ki Mushkilat

 Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...