Monday, 9 January 2012

Dua



جب زندگی میں بہت پریشانیاں ہوں اور کچھ بھی ٹھیک ہوتا نہ لگے

اور کوئی راستہ نظر نہ آئے تو الله سے دعا کیجئے،

ہر پریشانی میں الله سے ہمّت مانگو

ہر مصیبت میں اسکی پناہ مانگو

اور ہر چیزمیں الله کی مدد مانگو

یاد رکھو کہ اگر آپ چاہتے ہو کہ

مشکل وقت میں آپ کی دعا قبول ہو جائے

تو پھر اچھے وقت میں الله کو نہ بھولو ، زیادہ سے زیادہ یاد رکھو

اور بس اسی کی ذات پاک کا شکر ادا کرتے رہو..

الله کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے

No comments:

Pakistani Awam Ki Mushkilat

 Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...