غور طلب بات
==========
کبھی سوچا ہے کہ ہماری زندگی میں بے سکونی کیوں ہے ؟
آج ہم بڑے گھروں میں ہیں پر چھوٹے خاندان ہیں.
زیادہ ڈگر یاں لیکن محدود عقل
اعلی درجے کی ادویات لیکن خراب صحت
چاند کو چھو لیا پر پڑوسی سے کوئی تعلق نہیں
زیادہ آمدنی پر کم دماغ کا سکون.
کیونکہ........................
ہم اللہ پر ایمان تو رکھتے ہیں
لیکن............
اللہ کی اطاعت نہیں کرتے
یہ سب دین سے دوری کا نتیجہ ہے
اسلئے کوشش کریں کہ جتنا بھی ہو سکے دین کو سمجھ سکیں
اور اپنے مالک کی اطاعت کریں
یقین کریں زندگی پر سکو ن ہو جائے گی انشاء الله :))
الله ہمیں دین کو سمجھنے کی اور اس کی تعلیمات پر عمل کی توفیق دے.. ..آمین
------------------------------
" THINK FOR A MOMENT PLEASE "
TODAY We have Bigger houses BUT Small Families.
More Degrees BUT less Common sense
Advanced Medicines BUT Poor Health
Touched Moon BUT NO contact with Neighbour
High Income BUT less Peace of Mind
BECAUSE
WE BELIEVE IN ALLAH
BUT!!!
WE Do NOT OBEY ALLAH
" SO SAD BUT TRUE " :'(
ALLAH HUMAIN APNI ATAA'AT KI TAUFEEQ ATA FARMAAYE, AMEEN
No comments:
Post a Comment