Thursday 25 August 2016

TOADYS PERSONAL LIFE

 
 
ہم سب آجکل اپنی غیر ضروری خوائشات کو پورا کرنے کے لئے اتنے خود گرز ہو
 چکے ہیں کہ ہم اپنی گھرولو زندگی کو کچھ نہیں سمجتے ہیں . باپ بس بیوی بچوں کی مالی ضروریات کو پورا کرنا ہی اپنا فرض سمجتا ہے اور یہی وجہ ہے کے ھمہارے معاشرے میں صرف پیسے کو ہی ضروری سمجھا جاتا ہے .  ہمہارے درمیان رشتے صرف نام کی ہی با قی رے گئے ہیں ہر کو ئی چاہتا ہے کے ہم صرف ان لوگوں سے رشتہ جوڈ کر رکھیں جو ہمہارے سٹیٹس کے مطابق ہو یا جن کا بتا کر ہم دوسروں سے داد وصول کر سکیں . اسس امر کی وجہ سے آج بچے اپنے والدین کی عزت کرنا بھول گئے ہیں لکن اسس کا ذمےدار بچوں کو ٹھرانا بھی غلط ہوگا اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم اپنے بچوں کو بتاتے ہی نہیں ہیں کہ اسلام میں والدین کا کیا مکام ہے .پہلے دور میں بھی والدین بچوں کی ضرورتوں کا خیال رکھا کر تے تھے لکن ساتھ ساتھ بچوں کو اپنا وقت بھی دیا کرتے تھے .  وقت کے ساتھ ساتھ انسان بھی بدل گئے ہیں جب پاکستان بنا تب ہر کوئی ایک دوسرے کی مدد کرنے کو اپنی خوش قسمتی  سمجتے تھے لکن آج کسی کی مدد کرنا تو دور کی بات ہے آج کوئی کسی کا غم سننا نہیں پسند کرتا ہے .لوگ ایک دوسرے کے جان کے دشمن ہو گئے ہیں کوئی کسی کو خوش نہیں دیکھ پاتا ہے بس اپنی اپنی سب کو فقر لگی ہوئی ہے . آج کامیاب انسان اسکو سمجھا جاتا ہے جس کے پاس دولت ہے ایک خوبصورت مکان ہے ایک چمکتی کار ہے مگر مسلمان کے لئے تو الله نے کامیابی کسی اور چیز کو کہا ہے وہ چیزیں ہمہارے معاشرے میں کیوں جلدی نظر نہیں اتی ہے کیوں الله کا نیک بندا ڈھونڈے کے لئے لمبا سفر تہہ کر نا پڑتا ہے .افسوس تو اس چیز کا ہوتا ہے کے ہمیں سیدھا راستہ معلوم نہ ہو .

No comments:

Pakistani Awam Ki Mushkilat

 Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...