Monday 2 April 2012

Last Breath by Sheikh Khalid Yasin



Life of Hazrat Imam Abu Hanifa in Urdu




Imam Abu Hanifa: What you didnt know- By Sheikh Zahir Mahmood


انوکھا مقدمہ


---- بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ---

انوکھا مقدمہ
~~~~~~~

سعودی عرب کے شہر قصیم کی شرعی عدالت نے اپنی تاریخ میں ایسا عجیب و غریب مقدمہ دیکھا جو کہ قصیم بلکہ پوری مملکت سعودی عرب میں نا ہی پہلے کبھی دیکھا یا 
سنا گیا تھا۔۔۔ہم آئے دن خاندانی اختلافات، قطع رحمی اور عناد کی بھینٹ چڑھنے والے افسوس ناک واقعات اور دلوں کو لرزا دینے واقعات کی تفاصیل تو پڑھتے، سنتے اور دیکھتے ہی رہتے ہیں مگر صلہ رحمی کی بنیاد پر بننے والے اس مقدمہ کی تفاصیل سنیئے اور اس واقعہ کو کسوٹی بنا کر اپنے آپ کو یا اپنے گردو نواح میں وقوع پذیر حالات و واقعات کو پرکھیئے۔۔۔


اس شخص کا نام حیزان الفہیدی الحربی ہے۔ یہ بریدہ سے 90 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں (اسیاح) کا رہنے والا ہے۔ قصیم کی شرعی عدالت میں فیصلہ جیسے ہی اس کے خلاف گیا تو اس نے خود تو رو رو کر اپنی داڑھی کو آنسوؤں سے تر بتر کیا ہی، مگر اس کو دیکھنے والے والے لوگ بھی رو پڑے۔آخر کس بات پر یہ زاروقطار رونا اور غش پڑ پڑ جانا؟ اولاد کی بے رخی؟ خاندانی زمین سے بے دخلی؟ حیزان کی بیوی نے اُس پرخلع کا دعویٰ کیا؟ نہیں، ایسا تو کچھ بھی نہیں ہوا تو پھر آخر کس بات کا رونا!! یہ قصہ تصوراتی نہیں بلکہ سچا اور حقیقت پر مبنی ہے جس کی تفاصیل سعودی عرب کے ایک بڑے اخبار (الریاض) کے سرورق پر چھپیں، مملکت کی کئی بڑی مساجد کے منابر سے آئمہ کرام نے اپنے خطابات میں اس واقعے کا ذکر کیا، سینکڑوں عربی ویب سائٹس اور فورمز پر لوگوں کی آنکھیں کھولنے والے اس واقعہ کی تلخیص آپ کیلے حاضر ہے۔حیزان اپنی ماں کی بڑا بیٹا ہے، اکیلا ہونے کی وجہ سے سارا وقت اپنی ماں کی خدمت اور نگہداشت پر صرف کرتا تھا۔ حیزان کی ماں ایک بوڑھی اور لاچار عورت جس کی کل ملکیت پیتل کی ایک انگوٹھی، جسے بیچا جائے تو کوئی سو روپے بھی دینے پر نا آمادہ ہو۔سب کچھ ٹھیک جا رہا تھا کہ ایک دن دوسرے شہر سے حیزان کے چھوٹے بھائی نے آکر مطالبہ کر ڈالا کہ میں ماں کو ساتھ لے کر جانا چاہتا ہوں تاکہ وہ شہر میں میرے خاندان کے ساتھ رہ سکے۔ حیزان کو اپنے چھوٹے بھائی کا اس طرح آکر ماں کو شہر لے جانے کا ارادہ بالکل پسند نا آیا، اس نے اپنے بھائی کو سختی سے منع کیا کہ وہ ایسا نہیں کرنے دے گا، ابھی بھی اس کے اندر اتنی ہمت ، سکت اور استطاعت ہے کہ وہ ماں کی مکمل دیکھ بھال اور خدمت کر سکتا ہے۔دونوں بھائیوں کے درمیان تو تکار زیادہ بڑھی تو انہوں نے معاملہ عدالت میں لے جانے کا فیصلہ کیا گیا، مگر معاملہ عدالت میں جا کر بھی جوں کا توں ہی رہا، دونوں بھائی اپنے موقف سے دستبردار ہونے پر آمادہ نہیں ہوتے تھے اور عدالت پیشیوں پر پیشیاں دیتی رہی تاکہ وہ دونوں کس حتمی نتیجے پر پہنچ سکیں۔ مگر یہ سب کچھ بے سود رہا۔مقدمے کی طوالت سے تنگ آ کر قاضی نےآئندہ پیشی پر دونوں کو اپنی ماں کو ساتھ لے کر آنے کیلئے کہا تاکہ وہ اُن کی ماں سے ہی رائے لے سکے کہ وہ کس کے ساتھ رہنا زیادہ پسند کرے گی؟اگلی پیشی پر یہ دونوں بھائی اپنی ماں کو ساتھ لے کر آئے، اُنکی ماں کیا تھی محض ہڈیوں کا ایک ڈھانچہ، جب قاضی نے اُنکی ماں کو پیش ہونے کیلئے کہا تو وہ اُسے ایک خالی کارٹون میں ڈال کر لائے ، بڑھیا کا وزن بیس کلو بھی نہیں بنتا تھا۔قاضی نے بڑھیا سے پوچھا کہ کیا وہ جانتی ہے کہ اُس کے دونوں بیٹوں کے درمیان اُسکی خدمت اور نگہداشت کیلئے تنازع چل رہا ہے؟ دونوں چاہتے ہیں کہ وہ اُسے اپنے پاس رکھیں! ایسی صورتحال میں وہ کس کے پاس جا کر رہنا زیادہ پسند کرے گی؟بڑھیا نے کہا، ہاں میں جانتی ہوں مگر میرے لیئے کسی ایک کے ساتھ جا کر رہنے کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے۔ اگر حیزان میری ایک آنکھ کی مانند ہے تو اسکا چھوٹا بھائی میری دوسری آنکھ ہے۔قاضی صاحب نے معاملے کو ختم کرنے کی خاطر حیزان کے چھوٹے بھائ کی مادی اور مالی حالت کو نظر میں رکھتے ہوئے مقدمے کا فیصلہ اُس کے حق میں کر دیا۔جی ہاں، تو یہ وجہ تھی حیزان کے اس طرح ڈھاڑیں مار مار کر رونے کی۔ کتنے قیمتی تھے حیزان کے یہ آنسو! حسرت کے آنسو ، کہ وہ اپنی ماں کی خدمت کرنے پر قادر کیوں نہیں مانا گیا؟ اتنا عمر رسیدہ ہونے کے باوجود بھی ماں کی خدمت کرنے کو سعادت حاصل کرنے کیلئے یہ جدوجہد؟ شاید بات حیزان کی نہیں، بات تو اُن والدین کی ہے جنہوں نے حیزان جیسے لوگوں کی تربیت کی اور اُنہیں برالوالدین کی اہمیت اور عظمت کا درس دیا۔

Dua

 
يا ربّ ذوالجلا

مجھے منافقت ، ریا کاری ،بے حیائی ،

جھوٹ اور غیبت جیسی ہر برائی سے نجات دے

اور قول و فعل سے ایک اچھا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرما .

یاربّ کریم میری اس دعا کو مجھ سمیت
ہر مسلمان کے حق میں قبول فرما 

Islamic Sms


*.*____Π___*.*.
.*/_______./Δ\.*
*.l___Ω___[l_l].*
*
*~"Tum "ALLAH" Ke Ghar Ko Apne Sajdoon Se Abaad Rakho.

"ALLAH" Tumhare Ghar Ko Apni Rehamton Se Abaad Rakhe Ga ~ *

(Ek Khoobsurat Message)

Aap k ghar ki Taqreeb (Da'awat) main kitne hi log bulwaaye jatey honge lekin aate wohi hen jin ka aap se khaas taaluq hota hai, 
AZAAN bhi Dawat e aam hai RAB ke ghar ki jaanib RAB ki taraf se.. !
Bulaaye sub jatey hain. Aata wohi hai jo khaas hota hai!

Sochen zurur ke Aap Khaas hain ya Aam..!


Do You Think You Are Handsome Or Beautiful ??


You are rich?
You are strong?
You are INDEPENDENT?
... You don't NEED any one?

Okay Now, What About When You Die ??

You NEED someone to clean your body.
You NEED someone to cover your body with Kaffan..
You NEED someone to burry your body AND,

The most IMPORTANT thing, YOU NEED SOMEONE TO PRAY FOR YOU. So,don't be ARROGANT !!
Be HUMBLE in this world !!

Remember shaitaan was not a stupid but,
he was arrogant !!!!!!!

A Sahabi Who Was Told Thrice To Repeat His Salaah

 Narrated Abu Hurairah R.A, the Messenger of Allah SalAllahu Alyehe Wasallam entered the Masjid and a person followed him. The man prayed and then went to the Prophet SalAllahu Alyehe Wasallam and greeted him. He returned the greeting and said,
‘Go back and Pray, for you have not prayed’.

The man went back and prayed the same way as before, and then
returned and greeted the Prophet SalAllahu Alyehe Wasallam, who returned the greeting and said, ‘Go back and Pray, for you have not prayed’. This happened three times.

The man said, ‘By Him Who sent you with the Truth, I cannot do any better than this so please teach me’.

Beloved Prophet SalAllahu Alyehe Wasallam said, ‘When you stand for the prayer, say Takbeer and then recite what is easy for you from the Qur’an (from what you know by heart); then bow until you feel at ease in rukoo’; then raise your head and stand up straight (till all your backbone comes back to it’s place), then prostrate until you feel at ease in Sajdah; then sit with calmness until you feel at ease, and do likewise in all your prayers.’

Hooria Faheem Qadri Naats Collection





Pakistani Awam Ki Mushkilat

 Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...