Friday 1 June 2012

جمعے کی نماز چھوڑنے کا نقصان !

  1. جمعہ کا ترک کردینا بدترین گناہِ کبیرہ ہے، جس کی وجہ سے دِل پر مہر لگ جاتی ہے، قلب ماوٴف ہوجاتا ہے اور اس میں خیر کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی، ایسے شخص کا شمار اللہ تعالیٰ کے دفتر میں منافقوں میں ہوتا ہے، کہ ظاہر میں تو مسلمان ہے، مگر قلب ایمان کی حلاوت اور شیرینی سے محروم ہے، ایسے شخص کو اس گناہِ کبیرہ سے توبہ کرنی چاہئے اور حق تعالیٰ شانہ سے صدقِ دِل سے معافی مانگنی چاہئے !
  1. ایک حدیث میں ہے:

  1. ”لینتھ...ین اقوام عن ودعھم الجمعات او لیختمن الله علٰی قلوبھم ثم لیکونن من الغافلین۔“

  1. (رواہ مسلم، مشکوٰة ص:۱۲۱)

  1. ترجمہ:…”لوگوں کو جمعوں کے چھوڑنے سے باز آجانا چاہئے، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دِلوں پر مہر کردیں گے، پھر وہ غافل لوگوں میں سے ہوجائیں گے۔“
  1. __________________________

  1. ایک اور حدیث میں ہے:

  1. ”من ترک الجمعة من غیر ضرورة کتب منافقًا فی کتاب لا یمحٰی ولا یبدل۔“

  1. (رواہ الشافعی، مشکوٰة ص:۱۲۱)

  1. ترجمہ:…”جس شخص نے بغیر ضرورت اور عذر کے جمعہ چھوڑ دیا اس کو منافق لکھ دیا جاتا ہے، ایسی کتاب میں جو نہ مٹائی جاتی ہے، نہ تبدیل کی جاتی ہے۔“
  1. __________________________

  1. اس پوسٹ کو شئیر اور ٹیگ (share and tag ) کیجئے ، یہ آپ کے لئے صدقہء جاریہ ہو گا ان شاء الله !
      1. ‏Photo: جمعے کی نماز چھوڑنے کا نقصان ! 
----------------------------------------
جمعہ کا ترک کردینا بدترین گناہِ کبیرہ ہے، جس کی وجہ سے دِل پر مہر لگ جاتی ہے، قلب ماوٴف ہوجاتا ہے اور اس میں خیر کو قبول کرنے کی صلاحیت نہیں رہتی، ایسے شخص کا شمار اللہ تعالیٰ کے دفتر میں منافقوں میں ہوتا ہے، کہ ظاہر میں تو مسلمان ہے، مگر قلب ایمان کی حلاوت اور شیرینی سے محروم ہے، ایسے شخص کو اس گناہِ کبیرہ سے توبہ کرنی چاہئے اور حق تعالیٰ شانہ سے صدقِ دِل سے معافی مانگنی چاہئے !
ایک حدیث میں ہے:

”لینتھین اقوام عن ودعھم الجمعات او لیختمن الله علٰی قلوبھم ثم لیکونن من الغافلین۔“

(رواہ مسلم، مشکوٰة ص:۱۲۱)

ترجمہ:…”لوگوں کو جمعوں کے چھوڑنے سے باز آجانا چاہئے، ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دِلوں پر مہر کردیں گے، پھر وہ غافل لوگوں میں سے ہوجائیں گے۔“
__________________________

ایک اور حدیث میں ہے:

”من ترک الجمعة من غیر ضرورة کتب منافقًا فی کتاب لا یمحٰی ولا یبدل۔“

(رواہ الشافعی، مشکوٰة ص:۱۲۱)

ترجمہ:…”جس شخص نے بغیر ضرورت اور عذر کے جمعہ چھوڑ دیا اس کو منافق لکھ دیا جاتا ہے، ایسی کتاب میں جو نہ مٹائی جاتی ہے، نہ تبدیل کی جاتی ہے۔“
__________________________

اس پوسٹ کو شئیر اور ٹیگ (share and tag ) کیجئے ، یہ آپ کے لئے صدقہء جاریہ ہو گا ان شاء الله  !

.‏

صحیح بخاری و مسلم


  1. نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ

    اللہ کی سو ( ۱۰۰ ) رحمتیں ہیں ،
    ان میں سے ایک رحمت انسانوں ، جنات ، جانوروں ، چرند و پرند ، بحری مخلوق اور حشرات الارض کیلئے خاص کی ہے ۔
    اس ایک رحمت کا نتیجہ ہے کہ یہ ساری مخلوقات ایک دوسرے پر شفقت کرتی ہیں ،
    بقیہ ننانوے رحمتیں اللہ پاک نے اپنے نیک بندوں کیلئے مخصوص کر رکھی ہیں ، جن کا اظہار ( اللہ پاک ) قیامت کے دن کرے گا ۔

Pakistani Awam Ki Mushkilat

 Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...