شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جب واقع ہونے والی واقع ہو گی ﴿۱﴾
جس کے واقع ہونے میں کچھ بھی جھوٹ نہیں ﴿۲﴾
پست کرنے والی اور بلند کرنے والی ﴿۳﴾
جب کہ زمین بڑے زور سے ہلائی جائے گی ﴿۴﴾
اور پہاڑ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر چورا ہو جائیں گے ﴿۵﴾
سو و ہ غبار ہو کر اڑتے پھریں گے ﴿۶﴾
______________________
بِسمِ اللَّهِ الرَّحمٰنِ الرَّحيمِ
إِذا وَقَعَتِ الواقِعَةُ ﴿١﴾ لَيسَ لِوَقعَتِها كاذِبَةٌ ﴿٢﴾ خافِضَةٌ رافِعَةٌ ﴿٣﴾ إِذا رُجَّتِ الأَرضُ رَجًّا ﴿٤﴾ وَبُسَّتِ الجِبالُ بَسًّا ﴿٥﴾ فَكانَت هَباءً مُنبَثًّا ﴿٦﴾
______________________
In the Name of God, the Merciful, the Compassionate
(1)
When the Terror descends (2) (and none denies its descending) (3) abasing, exalting, (4) when the earth shall be rocked (5) and the mountains crumbled (6)