حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے کہ پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ علم قبض فرما لیا جاتے، زلزلے کثرت سے آئیں، وقت ایک دوسرے سے قریب ہو جاتے، فتنے ظاہر ہوں اور حرج بڑھ جاتے اور وہ قتل ہے. مال کی کثرت ہوگی کہ وہ ابل پڑے گا.
حوالہ: صحیح بخاری ، 1036
Narrated Abu Huraira: The Prophet sallallahu 'alaihi wasallam said, "The Hour (Last Day) will not be established until (religious) knowledge will be taken away (by the death of religious learned men), earthquakes will be very frequent, time will pass quickly, afflictions will appear, murders will increase and money will overflow amongst you