BEST COLLECTION OF HADEES
محمد بن یحییٰ، محمد بن عبداللہ رقاشی، وہب، عبدالرحمن بن جابر، قاسم بن مخیمرہ، حضرت ابوسعید سے روایت ہے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
قبر پر عمارت بنانے سے منع فرمایا ۔
---------------------------------------
It was narrated from Abu Sa' eed that
the Prophet P.B.U.H forbade building structures over graves.
(Sahih)
---------------------------------------
سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 1564
حدیث مرفوع مکررات 12
_____________________________
عبداللہ بن سعید، حفص بن غیاث، ابن جریج، سلیمان بن موسی، حضرت جابر بیان فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
قبر پر کچھ بھی لکھنے سے منع فرمایا۔
----------------------------------------
It was narrated that Jabir said:
"The Messenger of Allah P.B.U.H forbade writing anything on graves."
(Sahih)
----------------------------------------
سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 1563
حدیث مرفوع مکررات 12