Behind this blog, there's a team of devoted writers who write after complete research and fair analysis. Our goal is to make Pakistan a better society and make positive changes in our country. Each and every writer is responsible for his/her own opinions and there's no responsibility of other team members for his/her work. If you wish to write for us please feel free to contact us through "Contact US" page.
Thursday 8 March 2012
Wednesday 7 March 2012
جو بار بار خمر پیے۔
ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ، ابن ابی ذئب، حارث، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ عنہما فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جب کوئی نشہ کرے تو اسے کوڑے مارو
اگر دوبارہ کرے تو پھر دوبارہ کوڑے مارو
اور سہ بارہ کرے تو پھر کوڑے مارو
پھر اگر چوتھی بار پھر کرے تو اس کی گردن اڑا دو
---------------------------------
It was narrated from Abu Hurairah
that the Messenger of Allah said:
"If he gets drunk, then whip him.
If he does it again, then whip him.
If he does it again, then whip him.'
And he said concerning the fourth time: 'If he does it again, then strike
his neck
(i.e., execute him).''
---------------------------------
سنن ابن ماجہ:جلد دوم:حدیث نمبر 730
حدیث مرفوع مکررات 9

BEST COLLECTION OF Muhammad Shahbaz Qamar Fareedi
BAN KAR FAQEER JAOON SARKAR KI GALI MAIN
Click Here To Download In Mp3
DIL THIKANA MAERAY HUZOR KA
Click Here To Download In Mp3
DO JAHAN K WALI KA DO JAHAN PAY SAYA HAI
KOY NABI SAY AA NA SAKAY HUM
MADEENA SADI JAAN HAI
MUHAMMAD K GHULAMOON KA KAFAN MELA NAHI HOTA
MUSTAPHA AA GAY
BEST NAAT COLLECTION OF MARGOOB HAMDANI
JIND MUKDI MUKDI MUKK CHALLE
Kaonen De Wale Da
MEHBOOB DA MELA AE
Ya Mustafa Kher-ul-Wara
Tuesday 6 March 2012
ایک بوڑھے کی اللہ سے التجا۔۔
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں ایک شخص تھا جو خوش الحان تھا۔ وہ مختلف محفلوں میں اشعار وغیرہ سنا کر (گانا نہیں) کچھ پیسے کما یا کرتا تھا۔ وہ شخص بوڑھا ہو گیا۔ آواز بیٹھ گئ۔ کمائی کا ذریعہ ختم ہو گیا۔ نوبت فاقوں پر پہنچ گئی۔
ایک دن بھوک کے عالم میں جنت البقیع کے قبرستان میں ایک درخت کے سائے تلے بیٹھ گیا اور اللہ سے باتیں کرنے لگا۔ “اے اللہ جب تک جوان تھا۔ آ...واز ساتھ دیتی تھی۔ کماتا تھا اور کھاتا تھا۔ اب آواز بیٹھ گئی ہے۔ بھوک لگی ہے ۔ پہلی بار تیرے در پہ آیا ہوں۔ مایوس نہ لوٹانا۔“
حضرت عمر رضی اللہ تعالی مسجد نبوی کے صحن میں سوئے ہوئے تھے۔ خواب میں آواز آئی “اٹھ میرا ایک بندہ جنت البقیع میں مجھے پکار رہا ہے۔ اس کی مدد کو پہنچ، عرش ہل رہا ہے۔۔۔“ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ ننگے پاوں بھاگے۔ اس بوڑھے نے جب حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ کو آتے دیکھا تو اٹھ کر بھاگا کہ شاید مجھے مارنے آرہے ہیں۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی نے فرمایا۔ “مت بھاگ میں خود نہیں آیا بلکہ بھیجا گیا ہوں۔“ بوڑھے نے پوچھا “کس نے بھیجا ہے۔؟“ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے فرمایا “ اسی ذات نے بھیجا ہے جس کو پکار رہے تھے“
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فائدہ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس بوڑھے نے زندگی میں پہلی بار اللہ کو پکارا اور پکارا بھی تو روٹی کیلئے ۔ لیکن اللہ نے اپنے بندے کو مایوس نہ کیا۔
اللہ سے مایوس نہ ہونا چاہیے۔ دل سے اللہ کو پکاریئے۔ وہ ضرور پہنچے گا۔ صرف ہاتھ اٹھا لینا اور خیال کا کہیں اور بھٹک رہا ہونا دعا کی صحت کے خلاف ہے۔

Subscribe to:
Posts (Atom)
Pakistani Awam Ki Mushkilat
Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...
-
Maula Ya Salle Wasallim Junaid Jamshed by f100001310478741 Jalwa-e-Janaan, Jalwa-e-Janaan Jalwa-e-Janaan, Jalwa-e-Janaan ...
-
KHAWAB KI HAQEEQAT AKHHAM-E-ELAHI KI ROSHNI MEIN Ilm-o-Tabeer ki fazeelat yeh hai ke KHUDA WAND TALAH ne isse khas inaam s...
-
Best Collection Of Online Naats Click Here To Download In Mp3