Sunday, 11 March 2012

مختصر صحیح بخاری حدیث نمبر : 707

زکوٰۃ کے بیان میں
باب : زکوٰۃ نہ دینا گناہ کبیرہ ہے۔

سیدنا ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ اللہ جسے مال دے اور وہ اس مال کی زکوٰۃ نہ دے تو اس کا مال قیامت کے دن اس کے لیے گنجے سانپ کے ہم شکل کر دیا جائے گا جس کے منہ کے دونوں کناروں پر زہریلا جھاگ ہو گا۔ وہ سانپ قیامت کے دن اس کے گلے کا طوق بنایا جائے گا پھر اس کے دو جبڑوں کو ڈسے گا اور کہے گا کہ میں تیرا مال ہوں میں تیرا خزانہ ہوں۔” پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سورۃ آل عمران کی) یہ آیت نمبر “ 180” کی تلاوت فرمائی: “ جو لوگ ان چیزوں میں بخل کرتے ہیں جو اللہ نے ان کو اپنے فضل سے دی ہیں، وہ یہ نہ سمجھیں کہ یہ روش ان کے لیے بہتر ہے۔ نہیں بلکہ یہ ان کے لیے بہت ہی بری ہے۔ (اور) جس چیز میں انہوں نے بخل کیا، اس کا انہیں قیامت کے دن طوق پہنایا جائے گا۔”


روح البيان Jild 1 , Page 974


Aik Martaba HAZRAT MUHAMMAD (صلى الله عليه وآله وسلم) Ne HAZRAT JIBRAIL (عليه السلام) Se Pocha Keh App Ki Umar Kitni Hai ?

HAZRAT JIBRAIL(عليه السلام) Ne Farmaya : Mujhy Kuch Yaad Nahi Lakin Aik Noorani Tara 70 Hazar Sall Baad Chamkta Tha Aur Main Ne Us Ko 72 Hazar Martaba Dekha Hai,,

Yeh Sun Kar SARKAR-E-DO AALAM (صلى الله عليه وآله وسلم) Ne Farmaya :
Mujhy Apnay RAB Ki Iz'zat Ki Qasam Wo Noorani Tara Main Hu ...

حجر اسود کا استلام



علی بن محمد، یعلی ، محمد بن عون، نافع، ابن عمر فرماتے ہیں کہ



رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجر اسود کی طرف منہ کیا

اور اپنے ہونٹ اس پر رکھ کر دیر تک روتے رہے

پھر متوجہ ہوئے تو دیکھا کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ رو رہے ہیں

تو فرمایا اے عمر یہاں آنسو بہائے جاتے ہیں

------------------------------​-----------------

It was narrated that Ibn 'Umar said:

"The Messenger of Allah P.B.U.H turned to face the Stone,

then he put his lips on it and wept for a long time.

Then he turned and saw 'Umar bin Khattab weeping.

He said: 'Umar, this is the place where tears should be shed:"

(Da'if)

------------------------------​------------------

سنن ابن ماجہ:جلد دوم:حدیث نمبر 1105

 
حدیث مرفوع مکررات3

Pakistani Awam Ki Mushkilat

 Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...