رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جب لوگوں کا یہ حال ہو جائے کہ جب وہ برائی دیکھیں مگر اس کو صحیح کرنے کی کوشش نہ کریں
تو قریب ہے الله اپنے عذاب میں سب کو لپیٹ لے.
الله کی قسم تم کو لازم ہے کہ بھلائی کا حکم دو اور برائی سے روکو.
ورنہ الله تم پر ایسے لوگ مسلط کر دے گا . جو تم میں سب سےزیادہ ذلیل ہونگے اور وہ تمہیں سخت تکلیف دیں گے.
پھر تمھارے نیک و کار دعائیں مانگیں گے مگر وہ قبول نہیں ہونگی.
(ترمزی ٢١٧٨ - ابو داود ٤٣٣٨ )