ان لوگوں نے کتوں سے اتنا پیار کیا ہے کہ اب انسان اور انسانیت کو بھول گئے ہیں، کتا کم از کم اپنے مالک سے تو وفا کرتا ہے ، امریکی تو پاؤں کے تلوے چاٹ کر بھی دغا ہی کرتے ہیں ، ظالم کی رسی دراز ہے ابھی لیکن ان شاء الله اب وہ دن زیادہ دور نہیں جب انکا ظلم کیفر کردار کو پہنچے گا ! ان ظالموں کا وہ حال ہو گا جو رہتی دنیا تک سب کے لئے عبرت کا نشان ہو گا ان شاء الله!!!
آئیے سب ملکر دعا کریں کہ الله پاک امت مسلمہ میں اتحاد پیدا کر دے اور ہم کو پستی سے اٹھا کر واپس انہی بلندیوں پر لے جائے جو ہمارے پیارے رب کی مہربانیوں سے ہم کو عطا ہوئی تھیں اور جو ہمیشہ سے ہم مسلمانوں کا شیوہ رہا ہے اور امریکہ کو تباہ کر دے ، اس فتنے کو نیست و نابود کر دے جس کی وجہ سے ہزاروں بےگناہوں کا خون پانی کی طرح بہہ رہا ہے، روز ہی جانے کتنی ماؤں کی گود اجڑتی ہے . یا الله امریکہ کا نام و نشان صفحہء ہستی سے مٹا دے اور اس کا انجام رہتی دنیا تک سب کے لئے عبرت کا نشان بنا دے .
آمین الہی آمین