حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنھ سے روایت ہے: پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ: جو شخص یہ چاہے کہ تنگی تکلیف کے وقت اسکی دعایں قبول ہوں تو اسے چاہیے کہ خوشحالی کے وقت دعا کی کثرت کرے.
حوالہ: ترمزی، مشکوة، ح 2133
Narrated Hazrat Abu Huraira (R.A): Dear Prophet (S.A.W.W) Said: If a person wants that ALLAH (S.A.TA'ALA) accept his prayers in hard times, he should also pray in the time of ease