بســـم الله الرحـمن الرحيم
والد کا احترام کرو تاکہ تمہاری اولاد تمہارا احترام کرے
والد کی عزت کرو تاکہ اس سے فیض یاب ہوسکو
والد کا حکم مانو تا کہ خوشحال ہوسکو
والد کی باتیں غور سے سنو تاکہ دوسروں کی باتیں نہ سننی پڑی
والد کے سامنے اونچا نہ بولو ورنہ اللہ پاک تم کو نیچا کردے گا
والد ایک ذمہ دار انسان ہے جو اپنے خون پسینے سے خاندان کی نگرانی کرتا ہے
والد ایک مقدس محافظ ہے جو ساری زندگی اپنے خاندان کی نگرانی اور حفاظت کرتا ہے
والد کے آنسو تمہارے دکھ سے نہ گزریں ورنہ اللہ پاک تم کو جنت سے گرادے گ
No comments:
Post a Comment