ایک شخص نے نبی(صلی اللہ علیہ واله وسلم) سے عرض کی کے کون سا کام اسلام میں بہتر ہے؟ آپ (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا.. غریبوں اور محتاجوں کو کھانا کھلانا، اور ہر شخص کو سلام کرنا چاہے اسے جانتے ہو یا نہیں.
سُنن نسائی، حدیث:5006
A man came to Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) and asked, which deed/thing in Islam is better? He (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) replied, to feed the poor and needy and greeting every one whether you know him or not.
Sunan Nisai, Hadees:5006
No comments:
Post a Comment