عمرو بن رافع، مروان بن معاویہ، یزید بن زیاد، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ عنہما فرماتے ہیں کہ
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
جس نے مومن کو قتل کرنے میں ایک لفظ بھر بھی مدد کی
تو وہ اللہ سے ایسی حالت میں ملے گا
کہ اس کی دونوں آنکھوں کے درمیان لکھا ہوگا
اللہ کی رحمت سے نا امید۔
-------------------------------------------
It was narrated from Abu Hurairah (R.A) that
the Messenger of Allah said:
"Whoever helps to kill a believer,
even with half a word,
he will meet Allah with (the words) written between his eyes,
'He has no hope of the mercy of Allah:"
--------------------------------------------
سنن ابن ماجہ:جلد دوم:حدیث نمبر 778
حدیث مرفوع مکررات 1
No comments:
Post a Comment