Saturday, 3 March 2012

تفسیر ابنِ کثیر۔۔ جلد ۳۔ص ۴۹۲



حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ سے کہا:۔ یارسول اللہ ﷺ جب میں آپ ﷺ کو دیکھتا ہوں تو میرا جی خوش ہوجاتا ہے۔ اور میری آنکھیں ٹھنڈی ہوجاتی ہیں۔۔ آپ ﷺ ہمیں تمام چیزوں کی اصلیت سے خبردار کریں۔
آپ ﷺ نے فرمایا:۔ ابوہریرہ! تمام چیزیں پانی سے پیدا کی گئی ہیں۔۔ پھر میں نے کہا:۔ یارسول اللہ ﷺ۔۔ مجھے کوئی ایسا عمل بتادیجئے۔ جس سے میں جنت میں داخل ہوجاؤں۔۔
آپ ﷺ نے فرمایا:۔ ”۱۔ لوگوں کو سلام کیا کرو۔۔ ۲۔ کھانا کھلایا کرو۔۔ ۳۔ صلہ رحمی کرتے رہو۔۔ ۴۔ اور رات کو جب لوگ سوئے ہوئے ہوں تم تجد کی نماز پڑھا کرو تاکہ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوجاؤ۔۔۔“۔

No comments:

Pakistani Awam Ki Mushkilat

 Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...