جو شخص سورت الکھف کی تلاوت جمعے کے دن کرے گا تو
آئندہ جمعے تک اس کے لیے ایک خاص نور کی روشنی رہے گی۔
(صحیح الترغیب 836)
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جس نے سورۃ الکہف کی ابتدائی دس آیتیں حفظ کر لیں وہ دجال کےفتنے سے محفوظ رہے گا.
( سنن ابوداؤد 4323 )
No comments:
Post a Comment