Tuesday, 17 April 2012

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی امت پر شفقت کے بیان میں ۔


قتیبہ بن سعید، مغیرہ بن عبدالرحمن قرشی ابی زناد اعرج حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

میری مثال اور میری امت کی مثال اس آدمی کی طرح ہے کہ

جس نے آگ جلائی ہوئی ہو اور سارے کیڑے مکوڑے اور پتنگے اس میں گرتے چلے جا رہے ہوں

اور میں تمہاری کمروں کو پکڑے ہوئے ہوں

اور تم بلا سوچے اندھا دھند اس میں گرتے چلے جا رہے ہو۔

------------------------------------

Abu Huraira (R.A)reported

Allah's Messenger (may peace be upon him) as saying:

The similitude of mine and that of my Umma

is that of a person

who lit fire and there began to fall into it insects and moths.

And I am there to hold you back, but you plunge into it.

-------------------------------------
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 1458

حدیث مرفوع مکررات 13 متفق علیہ 9


No comments:

Pakistani Awam Ki Mushkilat

 Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...