مچھلی جہاں بھی ہو گی ؛ وہاں پانی ضرور ہو گا ؛ اگر بغیر پانی کے کہیں مچھلی نظر آئے گی تو سمجھ لو کہ مردہ ہے ـ
مومن کی شان بھی یہی ہے جہاں بھی رہے الله تعالى کی یاد میں رہے ؛ اور الله کی محبت کا دریائے قرب اپنے ساتھ رکھے ـ
حضرت عمر رضى الله عنه مدینے کے بازار میں گندم خرید رہے تھے ؛ اونٹ پر گندم لد رہا تھا اور حضرت عمر رضى الله عنه
الله تعالى كى وحدانيت اور سرور عالم صلى الله عليه وسلم كى عظمت رسالت بیان کر رہے تھے ـ یہ ہے عاشقوں کی شان ~~~
جہاں جاتے ہیں ہم تیرا فسانہ چھیڑ دیتے ہیں
کوئی محفل ہو ترا رنگ محفل دیکھ لیتے ہیں
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ عزوجل کا ذکر ہر حال میں کرتے تھے۔
صحيح مسلم:جلد اول:حديث نمبر 823 —

No comments:
Post a Comment