ابو ہریرہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا،، حسد سے باز رہو کیوں کے یہ نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑی کو یا سوکھی گھاس کو.
[ ریاض الصلیحین، باب:270 ، نمبر:1569 ] [ ابو داؤد ]
Abu Hurairah (RA) said The Prophet ﷺ said, "Beware of envy because envy consumes (destroys) the virtues just as the fire consumes the firewood,'' or dry grass.''
[Riyad-us-Saliheen, Chapter 270, #1569],[Abu Dawud]
No comments:
Post a Comment