ابو ہریرہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے؛ الله کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا: " ایک کمان کے درمیان سے لے کر اسکے ایک سرے تک کی جگہ اگر جنّت میں مل جائے تو وہ اس جگہ(دنیا) سے بہتر ہے جہاں پر سورج نکلتا ہے اور غروب ہوتا ہے.
[صحیح البخاری، مسلم]
Abu Hurairah (Razi Allah Ta'ala Anhu)said: The Messenger of Allah ﷺ said, "A space in Jannah equal to the distance between the middle and the end of a bow will be better than all that upon which the sun rises and sets.''
[Sahe Al'Bukhari, Muslim]