جریر بن عبدللہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کے ہم ایک مکمل چاند رات کو رسول الله (صلی اللہ علیہ وسلم) کے ساتھ تھے. انہوں نے چاند کو دیکھا اور کہا.." تم ضرور اپنے رب کو ایسے دیکھو گے جیسے اس چاند کو دیکھ رہے ہو، اور تمہیں اسے دیکھنے میں کوئی مشکل نہ ہو گی". لہٰذا اگر تم سورج نکلنے سے پہلے کی نماز(فجر) اور ڈھلنے سے پہلے کی نماز(عصر) کو چھوڑنے سے اجتناب کر سکو تو ضرور کرو. پھر انہوں نے قرآن کی یہ آیت پڑھی..
{ وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ قَبۡلَ طُلُوعِ ٱلشَّمۡسِ وَقَبۡلَ ٱلۡغُرُوبِ.....
اور اپنے رب کی پاکیزگی بیان کر تعریف کے ساتھ دن نکلنے سے پہلے اور دن چھپنے سے پہلے } [ 50:39
[ بخاری، کتاب:1 ،جلد:10 ، حدیث:547 ]
Narrated Jarir bin 'Abdullah (Razi Allah Ta'ala Anhu) that We were with the Prophet ﷺ on a full moon night. He looked at the moon and said, "You will certainly see your Lord as you see this moon, and there will be no trouble in seeing Him. So if you can avoid missing a prayer before the rising of the sun (Fajr) and before its setting ('Asr) you must do so. He (the Prophet ) then recited the following verse.
And celebrate the praises Of Your Lord before The rising of the sun And before (its) setting." (50.39)
[Bukhari :: Book 1 :: Volume 10 :: Hadith 547]