Sunday, 16 October 2011


رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

"پہلوان وہ نہیں جو کشتی کرنے میں‌کسی کو بچھاڑ دے اصلی پہلوان تو وہ ہے جو غصے کی حالت میں اپنے آپ پر قابو رکھے"

(بخاری شریف جلد نمبر 8، کتاب الادب باب نمبر 76 حدیث نمبر6114 )

No comments:

Pakistani Awam Ki Mushkilat

 Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...