اللہ کے سوا کسي کے آگے ہاتھ پھيلاتا نہيں ہوں
کسي اور کے آگے ميں گڑگڑاتا نہيں ہوں
اپنے مالک کي رضا پہ راضي رہتا ہوں سدا
آقا کے سوا کسي در پہ سر جھکاتا نہيں ہوں
اللہ تعالي خود حکم کرتے ہيں مجھ سے دعا کرو
اللہ کي بات کسي غير اللہ کے مقابل ٹھکراتا نہيں ہوں
اسي ہستي سے مانگتا ہوں جو شہ رگ سے قريب ہے
کسي غير اللہ کے سامنے آنسو بہاتا نہيں ہوں
♥ الحمدلله ♥ الحمدلله ♥ الحمدلله ♥

No comments:
Post a Comment