حضرت عائشہ (رضي اللہ تعالی عنا) سے روایت ہے کہ
رسول الله (صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا
اچھے اخلاق سے ایک مومن وہ درجہ حاصل کرتا ہے جو
...
ایک رات کو عبادت کرنے والے اور دن کو روزہ رکھنے والے کو حاصل ہوتا ہے
[ داؤد، کتاب:41 ، حدیث:4780 ]
Narrated Aisha(Razi Allah Ta'ala Anha),
that Apostle of Allah (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wasallam) said,, By his good character a believer will attain the degree of one who prays during the night and fasts during the day.
[Dawud :: Book 41 : Hadith 4780..
No comments:
Post a Comment