زہیر بن حرب، حسن بن علی حلوانی عبد بن حمید عبد یعقوب ابن ابراہیم بن سعد ابوصالح نافع حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ نے ارشاد فرمایا
اللہ تعالیٰ جنت والوں کو جنت میں داخل فرما دے گا
اور دوزخ والوں کو دوزخ میں داخل فرما دے گا
پھر ان کے سامنے پکار نے والا کھڑا ہوگا
اور کہے گا اے جنت والو اب موت نہیں ہے
اور اے دوزخ والوں اب موت نہیں ہے
ہر آدمی جس حالت میں ہے وہ اسی میں ہمیشہ رہے گا۔
------------------------------------------
Abdullah(R.A) reported that
Allah's Messenger (may peace be upon him) said:
Allah would admit the inmates of Paradise into Paradise
and the inmates of Hell into Hell.
Then the announcer would stand between them and
say: 0 inmates of Paradise, there is no death for you,
inmates of Hell, there is no death for you.
You would live for ever therein.
--------------------------------------------
صحیح مسلم:جلد سوم:حدیث نمبر 2683
حدیث مرفوع مکررات 4 متفق علیہ 4
No comments:
Post a Comment