Wednesday, 22 June 2011

سورة طه آیت نمبر 130

سورة طه آیت نمبر 130

پس آپ ان کی (دل آزار)باتوں پر صبر فرمایا کریں اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح

کیا کریں طلوعِ آفتاب سے پہلے(نمازِ فجر میں)اور اس کےغروب سے قبل (نمازِ عصر

میں)اور رات کی ابتدائی ساعتوں میں (یعنی مغرب اور عشاء میں) بھی تسبیح کیا

کریں اور دن کے کناروں پر بھی (نمازِ ظہر میں جب دن کا نصفِ اوّل ختم اور نصفِ ثانی

شروع ہوتا ہے (اے حبیبِ مکرّم! یہ سب کچھ اس لئے ہے) تاکہ آپ راضی ہو جائیں

No comments:

Pakistani Awam Ki Mushkilat

 Ajjkal Pakistani Awam ko Kayi Mushkilat Darpaesh Hain Jismein Awal Number Per Mere Mutabiq Mehngai Hai Aur Dusre Number Per Laqanooniat. Go...